اندر دیکھو، اوپر دیکھو متّی7باب میں یسوع نے اپنے شاگردوں کو تعلیم دی کہ دوسروں کی عیب جوئی ہرگز نہ کریں؛خُداوند کی بادشاہی کو مانگیں،اُسے ڈھونڈیں،اور اُس کے دروازہ کو کھٹکھٹائیں،اور دوسروں کے ساتھ ٹھیک ویسا ہی سلوک کریں جیسا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اُن کے ساتھ سلوک کیا جائے۔ ی آڈیو سبق : انفرادی رہنما کے رہنما اصول پر سبق طلباء کی انفرادی کتاب کا سبق اس سبق کو اپنے نیٹ ورکس میں شیئر کریں۔
Comments are closed.