بیج، مٹی اور بیٹے یسوع نے بسا اوقات تماثیل،بے حد گہری رُوحانی سچائیوں کو لئے ہوئے سادہ کہانیوں میں تعلیم دی۔ صرف وہی جن کے پاس اُنہیں سکھانے کے لئے رُوحُ القُدس موجود ہے اُس کی تماثیل کو سمجھ سکتے اور اُس کا اِطلاق کرسکتے ہیں۔ متّی13باب میں یسوع کی کئی معروف تماثیل آڈیو سبق : انفرادی رہنما کے رہنما اصول پر سبق طلباء کی انفرادی کتاب کا سبق اس سبق کو اپنے نیٹ ورکس میں شیئر کریں۔
Comments are closed.