راستبازی، اندر باہر

یسوع نے پوچھا،”تم کیا کہتے ہو کہ میں کون ہوں؟‘” پطرس نے جواب دیا،”تُو مسیح ہے”،جس سے مراد وعدہ کیا گیا مسیحا ہے۔ یسوع اِس بارے میں بے حد واضح تھا باپ نے پطرس پر اِس مکاشفہ کا اِظہار کیا ہے۔ یسوع اپنی کلیسیا کی تعمیر اِس معجزہ کی بنیاد پرکررہا ہے

Back to: نئے عہد نامے کا تعارف: میتھیو

Comments are closed.