امیر آدمی، غریب آدمی، فقیر، چور

ےِسُوع نے "بے انصاف قاضی” اور "امیر آدمی اور لعزر” کی دو تماثیل بیان کیں،جنہیں بسااوقات غلط طور سے سمجھا گیا ہے۔ یہاں اِن تماثیل کے کم از کم دو اِستعمالات ہیں۔ پہلا،جب کہ ہم اِس دُنیا میں ہیں، ہم صرف اور صرف اُن تمام تر چیزوں کے مختار یا منتظم ہیں

Back to: لوقا اور جان

Comments are closed.