آخری مسیحی فسح

یسوع نے اپنی مصلوبیت سے پہلی رات کو اپنے شاگردوں کے ساتھ بہت ہی گہری سچائیوں کو بانٹا،جسے’’بالا خانے کی بات چیت” کا نام دیا جاتا ہے۔ یسوع ،اُن کے خُداوند اور اُستاد،نے اپنے شاگردوں کے پائوں دھوئے اور اُنہیں ایک نیا حکم دیا:کہ ایک دوسرے سے محبت رکھی

Back to: لوقا اور جان

Comments are closed.