جی اٹھنے والے مسیح کے اعمال اعمال کی کتاب کلیسیا کی بنیاد،ابتدا اور کام کو رقم کرتی ہے جیسا کہ اُس نے اِس عظیم حکم کی فرمانبرداری کی۔ وعدہ کیا گیا اِطمینان بخشنے والا رُوحُ القُدس نازل ہوا اور ایمانداروں میں سکونت کرگیا،ایسے نشانات کے ساتھ جن کی کبھی بھی دُہرائی نہیں کی گئی۔ آڈیو سبق : انفرادی رہنما کے رہنما اصول پر سبق طلباء کی انفرادی کتاب کا سبق اس سبق کو اپنے نیٹ ورکس میں شیئر کریں۔
Comments are closed.