سلطنت کی آمد متّی کی انجیل کے بنیادی اہم بیانات میں سے ایک’’آسمان کی بادشاہی‘‘ہے۔ یسوع اِس دُنیا میں ایک ابدی، رُوحانی مملکت کے بادشاہ کے طور پر آیا،جوکہ کسی بھی ایسے انسان کی دسترس میں تھی جوکہ اُس پر ایمان لاتے اور اُسے اپنی زِندگیوں کا خُداوند تسلیم کرتے ہیں آڈیو سبق : انفرادی رہنما کے رہنما اصول پر سبق طلباء کی انفرادی کتاب کا سبق اس سبق کو اپنے نیٹ ورکس میں شیئر کریں۔
Comments are closed.