سلیمان کے گیت واعظ خُداوند کے لوگوں کے دِلوں سے ہمکلام ہے جب وہ زِندگی کی بے حد پیچیدہ مشکلات کا حل تلاش کررہے ہوتے ہیں۔ سلیمان نوجوان نسل کو پرزورتائید کرتا ہے کہ وہ اُس کے تجربات سے سیکھیں جیسا کہ اُس نے زِندگی کے مقصد اور اُسکے مفہوم کے لئے تحقیق کی ہے۔ایک ہی آڈیو سبق : انفرادی رہنما کے رہنما اصول پر سبق طلباء کی انفرادی کتاب کا سبق اس سبق کو اپنے نیٹ ورکس میں شیئر کریں۔
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔