مبارک امید

تھسلُنیکیوں کی کلیسیا کو لکھے گئے پولُس رسول کے پہلے خط کا عنوان ےِسُوع مسیح کی آمد ِثانی ہے۔اِس بات کو سمجھنا بے حد اہم ہے کہ ےِسُوع مسیح کی آمد ِ ثانی محض ایک واقعہ نہیں بلکہ واقعات کا ایک سلسلہ ہے۔ہم غور کرینگے کہ کس طرح سے پولُس تھسلنیکیوں

Back to: پالین ایپیسلز: گیلاٹینز ۔ ٹیموتھی II

جواب دیں