قید کا تصور

جیسا کہ یہودی بابل کی اسیری میں لے جائے جاچکے تھے،یرمیاہ کا پیغام اُمید لئے ہوئے تھا۔اگرچہ اُنہوں اپنا سب کچھ گنوا دیا تھا،یرمیاہ نے اُنہیں بتایا کہ خُداوند اب بھی اُن کے ساتھ ہوگا۔بابل میں اُن کے پاس صرف وہی ایک ہستی تھی جس پر وہ اِنحصار کرسکتے تھ

Back to: بڑے انبیاء: یسعیاہ ۔ دانیال

جواب دیں