نجات کے ذرائع اور ترتیب

یعقوب کے بے حد شدت کے ساتھ عملی خط کو بعض لوگ”نئے عہدنامہ کی امثال”کا نام دیتے ہیں،یہ یسوع مسیح کی تعلیمات پر،خاص طور سے پہاڑی واعظ کے آنکھوں دیکھے حال running commentary کی طرح سے ہے۔یعقوب ہمیں نجات کے وسائل اور اُن کی ترتیب کے بارے میں بتاتا ہے

Back to: عبرانیوں – وحی

Comments are closed.