جینیسز اور ایگزوڈس

جینیسز اور ایگزوڈس

جینیسز اور ایگزوڈس بائبل کی پہلی دو کتابیں ہیں اور تورات کی تشکیل کرنے والی پانچ کتابوں میں پہلی دو کتابیں ہیں۔ جینیسزتخلیق کے بیانیہ سے شروع ہوتی ہے اور یہ تعلیم دیتی ہے کہ خدا ہی وہ ہے جوہر چیز کو وجود میں لایا۔ یہ کتاب خدا کے ابراہیم کو بلانے کے بارے میں بھی تعلیم دیتی ہے اور اس کی اولاد کے ذریعہ زمین کی ساری قومیں کیسے برکت پائیں گی۔ ایگزوڈس کی کتاب مصر میں خدا کے منتخب لوگوں یعنی اسرائیل کی غلامی کے بارے میں بتاتی ہے اور خدا اپنے بندہ موسیٰ کے توسط سے ان کو اس غلامی سے آزاد کرتا ہے۔

Lessons

دستیاب اسباق:

بائبل مقدس کا مقصد

Author: urdu@auth

فرد، ساتھی اور والدین

Author: urdu@auth

آپ کہاں ہیں؟

Author: urdu@auth

آپ کا بھائی کہاں ہے؟

Author: urdu@auth

ایمان کا باپ

Author: urdu@auth

آپ کون ہیں؟

Author: urdu@auth

خداوند جو مالک ہے۔

Author: urdu@auth

چار روحانی بھیت

Author: urdu@auth

رہائی کے اصول

Author: urdu@auth

دس احکام کا مقصد

Author: urdu@auth

Comments are closed.